بدھ – 12 سفر 1426 – 02 چیت 1927 – 23 مارچ 2005 کر…

بدھ – 12 سفر 1426 – 02 چیت 1927 – 23 مارچ 2005کراچی کی رات۔ تیز ہوا۔ ٹھنڈی ہوا۔ ہزاروں پتوں کا شور۔ ہزاروں گاڑیوں کا شور۔ ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی اور اس کے ساتھ ساتھ نمی۔ کراچی کی رات۔ نمکین نمی بھری خنک ٹھنڈی ہوا۔ کراچی کی رات۔

میرے لئے کل کی رات کی ایک اہمیت تھی۔ وہ یہ کہ کل کی رات مکمل تھی۔ احساسات تھے۔ امیدیں تھیں۔ امنگیں تھیں۔ کچھ کہنا تھا۔ کچھ سننا تھا۔ میں تھا، وہ تھا، اور بس۔

کراچی کی رات۔ خیالات کا اہساسات کا توفان۔ امیدوں کی بہار۔پھول پھول کھل اٹھے میرے پیمانے میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Advertisements

No comments yet»

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: